مقبول خبریں
مینار پاکستان جلسے میں سیکیورٹی خدشات ہیں، ڈپٹی کمشنر کا عمران خان کو خط
لاہور: تحریک انصاف کا مینار پاکستان میں جلسہ، ڈپٹی کمشنر لاہور نے تحریک انصاف کی قیادت کو خط لکھا دیا۔
ڈپٹی کمشنرلاہور کا خط میں کہنا تھا کہ مینار پاکستان جلسے میں سیکیورٹی خدشات ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: غیرفطری امپورٹڈ حکومت سے حالات نہیں سنبھل رہے،سابق وزیراعظم عمران خان
خط میں کہا گیا ہے کہ عمران خان ویڈیولنک کے ذریعے خطاب کریں، سیکیورٹی خدشات کے باعث عمران خان جلسہ گاہ نہ آئیں۔