جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک

12 اکتوبر, 2021 10:02

اسلام آباد : شمالی وزیرستان میں کیئے گئے فوجی آپریشن میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کیا، جس کے دوران ایک دہشت گرد مارا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : ایف سی بلوچستان کا دہشتگردوں کے ٹھکانے پر آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک

دہشت گرد کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولا بارود بھی بر آمد کرلیا گیا ہے۔ علاقے میں کلیئرنس آپریشن بھی کیا گیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top