مقبول خبریں
مریم نواز سرٹیفائیڈ جھوٹی ہیں: فرخ حبیب
اسلام آباد: وزیرمملکت اطلاعات فرخ حبیب نے مریم نواز کو سرٹیفائیڈ جھوٹی قرار دے دیا۔
وزیرمملکت اطلاعات فرخ حبیب اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ مریم صفدر سرٹیفائیڈ جھوٹی ہیں، قوم جانتی ہے نواز شریف کا بیانیہ اقتدار میں آکر لوٹ مار کرنا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: آٹا چورو، چینی چورو، جان چھوڑو، کشمیر میں پھر شیر آرہا ہے : مریم نواز
فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ منی لانڈرنگ اور جعلی اکاؤنٹس ان کی پہچان ہے، کرپشن کا پیسہ بچانے کیلئے نوازشریف بانی متحدہ 2 بنے ہوئے ہیں۔