جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

لاہور : عوام کو لوٹنے اور بوگس چیک دے کر فرار ہونیوالے دو ملزمان گرفتار

19 جولائی, 2021 10:57

لاہور : تھانہ ڈیفنس اے پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے لاہور میں سادہ لوح عوام کو لوٹنے اور بوگس چیک دے کر فرار دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

بوگس چیک کے مقدمات میں عرصہ دراز سے مفرور ملزم عمر فاروق پولیس کو تھانہ ڈیفنس اے اور جوہر ٹاؤن میں درج چار مقدمات میں مطلوب تھا۔

یہ بھی پڑھیں : آئس اور ہیروئن کی بھاری کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، افغان شہری گرفتار

ایک اور کارروائی میں چوری کا اشتہاری ملزم رانا بابر کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزمان مزید تحقیقات کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top