جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

خیبر پختونخوا اسمبلی، مشتاق غنی اسپیکر منتخب

15 اگست, 2018 12:03

خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے عہدے کا انتخاب، خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا۔

پی ٹی آئی کے مشتاق غنی صوبائی اسمبلی اسپیکر منتخب ہوئے ہیں جبکہ انہوں نے اپنے عہدے کا حلف بھی اٹھا لیا ہے۔

خیبر پختونخوا اسمبلی میں تحریک انصاف کی جانب سے اسپیکر کے عہدے کیلئے مشتاق احمد خان غنی اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے محمود جان امیدوار ہیں

جبکہ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے اسپیکر کے عہدے کیلئے لائق محمد اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے جمشید محمد امیدوار ہوں گے۔

پاکستان تحریک انصاف اور متحدہ اپوزیشن کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیے گئے ہیں۔

امیدواروں کے درمیان ون ٹو ون مقابلہ ہوگاکے پی اراکین اسمبلی اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کیلئے خفیہ رائے دہی کے ذریعے ووٹ کاسٹ کریں گے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top