جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

عوض نور کو اس کے ماموں کی وجہ سے قتل کیا، ملزم کا بیان

24 جنوری, 2020 10:46

نوشہرہ : عوض نور کے قاتل نے بچی کو قتل کرنے کی وجہ اس کا ماموں قرار دے دیا ہے۔

نوشہرہ کے علاقے کاکا صاحب میں سات سالہ عوض نور زیادتی کیس میں اقبال جرم کرنے والے ملزم کا بڑا بیان سامنے آگیا ہے۔

ملزم نے بیان میں کہا ہے کہ عوض نور کے ماموں میرے ساتھ جنسی تسکین حاصل کرتا تھا اور کئی بار میرے ساتھ جنسی درندگی کی۔

یہ بھی پڑھیں : آٹھ سالہ عوض نور کا قتل: ’ملزم ہمارے ساتھ مل کر اسے تلاش کرتا رہا‘

ملزم کے مطابق بچی کو انتقام کے طور پر پہلے اپنے قریب لایا، جب بچی نے انکار کیا تو مایوسی میں عوض نور کو مار دیا اور پانی کے ٹینکی میں پھینک دیا۔

بچی کے ماموں نے مجھے حد درجے تک تنگ کیا تھا۔ مجبوری کے عالم میں یہ اقدام اٹھایا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top