جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

عمران خان اپنا ووٹ کہا ں ڈالیں گے؟

20 جولائی, 2018 16:54

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات میں اپنا ووٹ اسلام آباد میں ڈالیں گے ۔

عمران خان کا ووٹ اسلام آباد کے حلقہ این اے 53 میں رجسٹرڈ ہے۔

عمران خان اپنا ووٹ اسلام آباد ماڈل اسکول فار بوائز ڈھوک جیلانی پولنگ اسٹیشن میں کاسٹ کریں گے۔

عمران خان کا شماریاتی بلاک کوڈ 501010450 اور سلسلہ نمبر 478 ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top