جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

اسرائیلی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو ارکان ہلاک

04 جنوری, 2022 16:37

اسرائیلی ہیلی کاپٹر حیفا کے ساحل پر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار دو افراد ہلاک ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر کے ملبے کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق پیر کی شام دیر گئے ایک ہیلی کاپٹر شمالی اسرائیل کے ساحل پر گر کر تباہ ہو گیا اور ہنگامی عملہ جہاز میں سوار چند مسافروں کو بچانے کے لیے کام کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیل کا غزہ میں فضائی حملہ، متعدد عمارتیں تباہ

اسرائیل میں ایمرجنسی رسپانس ٹیموں یا فوج کی جانب سے اس واقعے پر فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top