جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

غزہ کی پٹی میں حماس کے ٹھکانوں پر اسرائیلی حملہ، 12 میزائل داغے گئے

21 اپریل, 2022 11:40

غزہ : اسرائیلی جنگی طیاروں نے ایک بار بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطین پر 12 میزائل داغ دیئے۔

اسرائیلی جنگی طیاروں نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر فلسطینی تنظیم حماس کے ٹھکانوں کو متعدد فضائی حملوں کے ذریعے نشانہ بنایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : یو اے ای میں اسرائیلی سفیر طلب، مسجد الاقصیٰ پر احتجاج، تشدد کے واقعات روکنے کا مطالبہ

مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیل نے حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے عیسیٰ البطران مرکز پر 12 میزائل داغے ہیں، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top