جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

اسرائیل نے زمینی حملے کے آغازکیلئےغزہ میں وائٹ فاسفورس بم گرادئیے

28 اکتوبر, 2023 11:52

اسرائیلی فوج نے زمینی دستے بھی غزہ کی پٹی میں گھسنے کی اطلاعات ہیں اور فوج نے باضاطہ حملے کے لیے پیش قدمی کی تیاری کر لی ہے۔

زرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں حماس کی سرنگوں پر وائٹ فاسفورس سے حملے کیے، ماہرین کا کہنا ہےکہ ان حملوں کا مقصد غزہ کی پٹی پر زمینی چڑھائی کا تجربہ کرنا ہے۔

تٖفصیلات کے مطابق رات کو غزہ میں ہونے والا حملہ اسرائیلی فوج کی یونٹوں کی طرف سے ایک ’ٹیسٹ‘ تھا۔ وہ غزہ میں زمینی کارروائی سے قبل کچھ تجربات کرنا چاہتے ہیں تاکہ حماس کے زیر زمین ٹھکانوں کو تباہ کیا جا سکے۔

اس تجربے کا مقصد سرنگوں تک پہنچنا ہے، جہاں فوجی کمانڈ کے مراکز، میزائل اور جارحانہ ہتھیار موجود ہیں۔

 یہ پڑھیں : اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری ، شہید بچوں کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کرگئی

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top