جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

اسلام آباد کے پارک جشن آزادی پر آباد

14 اگست, 2018 15:40

بڑوں کے ساتھ ساتھ بچے بھی جشن آزادی منانے میں سب سے آگے،والدین کے ساتھ تفریحی مقامات پہنچ گئے۔

ملک کے دیگر شہروں کی طرح اسلام آباد میں بھی جشن آزادی کی رونقیں اپنے عروج پر ہیں ۔بچے بوڑھے, جوان سب ہی آزادی کے جشن میں رنگ گئے ہیں

ہاتھوں میں سبزہلالی پرچم اٹھائے، پاکستان زندہ بعد کے نعرے لگاتے ہوئے۔والدین کو ساتھ لئے بچے بھی تفریحی مقامات پر پہنچ گئے

کسی نے چہرے پر سبز پرچم بنوایا اور کسی نے سبز ہلالی پرچم کی ٹی شرٹ پہنی۔کسی نے ہاتھوں میں سبزہلالی پرچم تھامے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top