جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ایران کی گیس پائپ لائن میں دھماکہ

14 مارچ, 2019 20:21

تہران: ایران کے شہر تہران میں گیس کی پائپ لائن پھٹنے سے 5 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔


تفصیلات کے مطابق دھماکا خلیج فارس کے قریب احوز شہر اور ماہ شہر کے درمیان ہوا اور اس دھماکے میں ایک ٹرک اور کار جل گئے۔ تحران کے فائر چیف علی تراب پور کا تھران کی میڈ یا سے کہنا تھا کہ یہ جو پائپ لائین سے دھماکہ ہوا ہے، ابتدائی اطلاعات یہ آئیں تھیں کہ جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد2 تھی جو بڑھ کراب5 تک ہوگئی ہے۔

دوسری طرف اسٹیٹ ٹیلی ویژن نے بتایا کہ علاقے میں پانچ گاڑیاں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی تھیں،کس کے بعد اس علاقے میں فائر فائٹرز اور ایمبولینس بھیجے گئے ہیں.

۔


Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top