جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

انضمام الحق کو چیف سلیکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم مقررکردیا گیا

07 اگست, 2023 16:25

قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی نے قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کو چیف سلیکٹر مقرر کیا ہے، انضمام الحق کو نیشنل مینز چیف سلیکٹر مقرر کیا گیا ہے۔

چارج لینے کے بعد انضمام الحق افغانستان کے خلاف سیریز اور ایشیا کپ کے لیے پاکستانی ٹیم منتخب کریں گے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top