جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

سندھ میں انٹر سٹی پبلک ٹرانسپورٹ سروس پر پابندی عائد

27 اپریل, 2021 15:23

کراچی : کورونا سے خراب صورتحال کے باعث سندھ حکومت نے انٹر سٹی پبلک ٹرانسپورٹ سروس پر پابندی عائد کردی۔

وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ کے مطابق 30 اپریل سے شہروں کے درمیان چلنے والی مسافر گاڑیوں کی سروس بند کردی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں : سندھ حکومت کا ہر ڈویژن میں ریجنل بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ

ہاٹ اسپاٹ ایریاز میں پبلک ٹرانسپورٹ مکمل بند کی جاسکے گی۔ کراچی میں چلنے والی مسافر بسوں اور کوچز میں نصف نشستیں خالی رکھنا ہوں گی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top