جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پاکستان میں انڈین، یو کے اور افریقن کورونا وائرس پایا جاتا ہے : وزارت صحت

06 جولائی, 2021 13:06

اسلام آباد : وزارت صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انڈین، یو کے اور ساوتھ افریقن کورونا وائرس پایا جاتا ہے۔

پاکستان میں پائی جانے والی کورونا وائرس کی اقسام کے نام سامنے آ گئے۔ ترجمان وزارت صحت نے تفصیلات جاری کردیں۔

وزارت صحت کے اعلامیے کے مطابق پاکستان میں انڈین، یو کے اور ساوتھ افریقن کورونا وائرس پایا جاتا ہے۔ مئی کے آخر میں اور جون کے پہلے پندرہ دنوں میں مریضوں کے سیمپل لیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں : ملک بھر میں کورونا سے مزید 25 افراد کی موت

سیمپل میں یو کے، انڈین اور ساوتھ افریقن وائرس کی اقسام سامنے آئی۔ ڈیٹا مزید این آئی ایچ کی سرویلنس ڈویژن سے شئیر کر دیا گیا۔ سرویلنس ڈویژن قرانٹائن اور کنٹیکٹ ٹریسنگ کے ذریعے اس پر مزید کام کرے گا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top