جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

بھارت چھپاتا ہے، ہم چاہتے ہیں دنیا دیکھے کہ آزاد کشمیر میں کیا ہورہا ہے : اسد عمر

04 اگست, 2021 13:05

اسلام آباد : اسد عمر کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے ہیں دنیا دیکھے کہ آزاد کشمیر میں کیا ہورہا ہے۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ  مقبوضہ کشمیر میں جو ہورہا ہے بھارت اسے چھپانا چاہتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سندھ حکومت کو اپنی گورننس بہتر کرنے کی ضرورت ہے: فواد چودھری

انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں دنیا دیکھے کہ آزاد کشمیر میں کیا ہورہا ہے۔ صحیح اور غلط میں فرق اس سے زیادہ واضح نہیں ہوسکتا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top