جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

بھارت نے چین کی مزید 43 موبائل ایپس پر پابندی عائد کردی

25 نومبر, 2020 19:04

نئی دہلی: بھارت نے چین کی مزید 43 موبائل ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کردی ہے۔

بھارت نے چین کو ایک مرتبہ پھر ویب پابندیوں کا نشانہ بناتے ہوئے علی بابا گروپ کی ایپلی کیشن علی ایکسپریس سمیت 43 ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کی ہے جسے ہمالیہ بارڈر پر جاری کشیدگی کا رد عمل قرار دیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مودی حکومت نے بھارتی فوجیوں کے فون سے فیس بُک سمیت کئی ایپس ڈیلٹ کروادی

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزارت ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ پابندی کی زد میں آنے والی 43 چینی ایپلی کیشنز میں کچھ ڈیٹنگ ایپلی کیشنز بھی شامل ہیں جب یہ تمام ایپلی کیشنز بھارتی سالمیت اور خود مختاری کے لیے خطرہ ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top