جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

کانگو میں مدہوش فوجی نے بچوں سمیت آٹھ افراد کو قتل کردیا

21 اپریل, 2022 11:38

کنشاسا : کانگو میں شراب کے نشے میں دھت ایک فوجی نے ایک کشتی پر دوران سفر فائرنگ کر کے بچوں سمیت آٹھ افراد کو قتل کردیا۔

مقامی میڈیا کے مطابق کانگو کے جنوبی کیوو کے علاقے میں واقع جھیل میں ایک کشتی پر شراب کے نشے میں مدہوش فوجی نے گولیاں چلا دیں، جس کے باعث بچوں اور خواتین سمیت آٹھ مسافر ہلاک اور سات زخمی ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں : کانگو: مسافر بردار کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک، 40 لاپتہ

علاقہ مکینوں اور مسافر نے اشتعال میں آکر گولیاں چلانے والے فوجی کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے دوران وہ ہلاک ہوگیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top