جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

قومی اسمبلی انتخاب، عمران خان مشکل میں پڑ گئے

15 اگست, 2018 13:38

قومی اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخابات کا عمل مکمل ہو چکا ہے جبکہ اس حوالے سے گنتی کا عمل جاری ہے۔ نامزد وزیر اعظم عمران خان قومی اسمبلی کارڈ اور شناختی کارڈ لانا ہی بھول گئے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آبادقومی اسمبلی میں اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کے انتخابات جاری تھا کہ  پولنگ کے دوران نامزد وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی کا کارڈ اور قومی شناختی کارڈ گھر بھول آئے۔

اسپیکر قومی اسمبلی کی خصوصی اجازت پر عمران خان نے ووٹ پول کرنے کی اجازت دے دی گئی پاکستان پیپلز پارٹی کے عبد القادر پٹیل بھی قومی اسمبلی کارڈ بھول گئے اسمبلی سٹاف نے کارڈ بنوانے کا کہہ دیا، اس کے بغیر ووٹ پول نہیں ہوسکتا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top