جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ٹرائل 2سال تک مکمل نہ ہو تو ملزم ضمانت کا حقدار ہے:عدالت

06 دسمبر, 2023 14:28

سپریم کوٹ نے فوجداری مقدمات میں ضمانت سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا ہے،ضمانت کے مقدمے میں جسٹس اطہر من اللہ نےفیصلہ تحریر کیا ہے۔
فیصلےکے مطابق اگر ٹرائل 2سال تک مکمل نہ ہو تو ملزم ضمانت کا حقدار ہےضابطہ فوجداری قانون میں ٹرائل میں تاخیر کی حوصلہ شکنی کی گئی ہے۔
فیصلے میں کہا گیا ہے کہ جن وجوہات پر ضمانت خارج ہو انہی وجوہات پر دوبارہ ضمانت نہیں دی جاسکتی ،ٹرائل میں تاخیر کی بنیاد پر ضمانت دی جاسکتی ہے۔

یہ پڑھیں:عدالت نے سپریم کورٹ کو ’’ اعلیٰ عدلیہ ‘‘ لکھنے سے روک دیا

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top