جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

نیپال میں شدید بارش اور طوفانی ہوا سے بڑے پیمانے پر تباہی

02 اپریل, 2019 11:00

نیپال: شدید بارش اور طوفانی ہوا سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی جس میں ہلاک افراد کی تعداد 40 ہو گئی، جبکہ 600 سے زائد زخمی ہیں۔

نیپال میں گذشتہ روز گرج چمک کے ساتھ طوفانی ہواؤں اور موسلا دھار بارش نے تباہی مچا دی، طوفانی ہواؤں سے سیکڑوں مکانات تباہ ہوئے، درخت اور بجلی کے کھمبے گر گئے، درخت اور بجلی کے کھمبے گرنے سے متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ مختلف حادثات میں ہلاک افراد کی تعداد 40 ہوگئی ہے جبکہ 600 سے زائد زخمی ہیں۔ فوج اور سیکورٹی فورسز کے اہل کار امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top