جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

حسن علی نےوکٹیں توڑڈی ، ویڈیو دیکھیں

25 اپریل, 2022 10:35

حسن علی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر کی نمائندگی کر رہے ہیں، انہوں نے گلاوسیسٹر شائر کے خلاف دوسری اننگز میں جیمز بریسی کو بولڈ کر کے مڈل اسٹمپ توڑ دی۔

حسن علی جن کا وکٹ لینے پر جشن منانے کا اپنا ایک منفرد انداز ہے، انہوں نے کھلاڑی کو آؤٹ کرنے کے بعد ٹوٹی ہوئی وکٹ اٹھا کر ساتھی کھلاڑیوں سے داد وصول کی۔

فاسٹ بولر حسن علی نے گلاوسیسٹر کے خلاف میچ کی پہلی اننگز میں 6 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: اینڈرسن کے ساتھ بولنگ کرتے ہوئے کافی نروس تھا: حسن علی

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top