جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

مسلم لیگ سراپا احتجاج بن گئی

15 اگست, 2018 16:41

قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے نامزد کردہ امیدواراسد قیصرکے  اسپیکر کے منتخب ہونے کے بعد حلف برداری کے موقع پر مسلم لیگ ن کے ارکان ایوان کے اندر سراپا احتجاج،شہباز شریف سمیت ن لیگ ارکان کا ووٹ کو عزت دو کے نعرے بازی جاری۔

جبکہ اس تمام صوتحال سے پی پی پی بالکل الگ نظر آئی جس سے اس بات کی سامنے آئی کے متحدہ اپوزیشن کے دعوے دہرے رہ گئے۔

ملم لیگ ن کے ارکان ایوان کے اندر سراپا احتجاج، شہباز شریف سمیت ن لیگ ارکان کا ووٹ کو عزت دو کے نعرہ بازی کی گئی، جبکہ اس موقع پر ایم ایم اے کے ارکان بھی ن لیگ کے ساتھ احتجاج کا حصہ بنے رہے۔

عمران خان اور شاہ محمود قریشی سمیت پی ٹی آئی قیادت اپنی نشستون پر برا جمان رہے اور خورشید شاہ سمیت پیپلز پارٹی کے ارکان نے اس احتجاج سے الگ تھلگ رہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top