جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

بھارت میں ابو ظہبی سے آنے والے مسافر کی وِگ کے نیچے سے سونا برآمد

22 اپریل, 2022 13:37

نیو دہلی : ملزم کی چالاکی کام نہ آئی، کسٹمز حکام نے وِگ کے نیچے سے سونا برآمد کرکے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔

ابوظہبی سے بھارت کے شہر آنے والے ایک شخص کو شک کی بنیاد پر روکا گیا، جس کی تلاشی کے دوران وِگ کے نیچے 30 لاکھ روپے مالیت کا سونا برآمد کر کے حراست میں لے لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان کا بھارت میں مسلمانوں کی جائیدادیں تباہ کرنے پر شدید تشویش کا اظہار

دہلی کسٹمز کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، مسافر کی تفصیلی ذاتی اور سامان کی تلاشی کے نتیجے میں چپکنے والی ٹیپ سے لپٹے ہوئے سونے کے تین پاؤچ برآمد ہوئے اور ان کا وزن 686 گرام تھا۔ ملزم نے ایک تھیلی وگ کے نیچے اور جبکہ دو دوسری جگہوں پر چھپائی تھی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top