مقبول خبریں
سونے کی قیمت میں 300 روپےتک کا اضافہ
کراچی: جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہو گیا ہے جبکہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا۔ جس کے باعث اس بار سونے کی فی تولہ قیمت میں 70 ہزار 300 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے ۔
جبکہ صراف ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 257 روپے اضافے سے 60 ہزار 271 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔ اور اگر چاندی کے ریٹ کی بات کریں تو مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی 900 روپے جبکہ 10 گرام 771 روپے میں فروخت ہورہی ہے۔