جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

میانمار میں بغاوت مخالف چار کارکنوں کو پھانسی دے دی گئی

26 جولائی, 2022 11:21

نیپیٹاؤ : میانمار کی فوجی حکومت نے ایک بند کمرہ عدالت میں بغاوت مخالف چار کارکنوں کو پھانسی دے دی ہے۔

میانمار کی فوجی حکومت کی ایک بند کمرہ عدالت میں فوج سے لڑنے میں مسلح گروپوں کی مدد کرنے کے الزام میں ملک کی تاریخ میں 1980 کی دہائی کے بعد کئی عرصے بعد بغاوت مخالف چار افراد کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : میانمار کے خلاف کارروائی کا مطالبہ، فوج نے دو ہزار سے افراد کو مار ڈالا : اقوام متحدہ

سزا پانے افراد میں نوبل امن انعام یافتہ آنگ سان سوچی کے قریبی ساتھی بھی شامل ہیں۔ خبر کے پھیلتے ہی عوام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے جبکہ کئی ممالک اور عالمی تنظیموں نے سزا کو ظلم قرار دیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top