جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

پانی کی بند ش اور چوری کے خلاف کسانوں کا احتجاج

15 اگست, 2018 14:21

پاکپتن کی تحصیل عارفوالہ میں نہری پانی کی بند ش اورپانی چوری کے خلاف سینکڑوں کسانوں کا ساہیوال مین روڈ بلاک کرکے ٹائر جلا کر شدید احتجاج اورمحکمہ انہار کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکپتن کی تحصیل عارفوالہ نہری پانی کی بند ش اور چوری کے خلاف سینکڑوں کسانوں کا ساہیوال روڈ بلاک کرکے ٹائر جلا کر شدید احتجاج کیا گیا۔

جبکہ محکمہ انہار کے خلاف شدید نعرے بازی مین ساہیوال روڈ بلاک ہونے سے روڈ پرٹریفک جام روڈکے دونواں اطراف میں گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی۔

مظاہرین نے میڈیا کو بتایا کہ شکایتیں کرنے کے باوجود محکمہ انہار کاروائی کر نے سے گریزاں ہے نہری پانی کی تقسیم میں محکمہ نہر ہمارے ساتھ سوتیلی ماں جیساسلوک کررہا ہے جو فوری طور پر بند کیا جائے ہمیں نہری پانی دیا جائے ورنہ

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top