جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

فیصل صالح حیات مسلم لیگ ن میں شامل

27 دسمبر, 2023 15:41

لاہور: پنجاب کی سیاست کا بڑا نام فیصل صالح حیات نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی۔

صدر ن لیگ شہباز شریف کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ فیصل صالح حیات کو ن لیگ میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں، فیصل صالح حیات کی ن لیگ میں شمولیت سے پارٹی کو تقویت ملے گی، فیصل صالح حیات کی شمولیت سے ن لیگ جھنگ میں مزید مضبوط ہوگی۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ نواز شریف چوتھی بار وزیر اعظم بنیں گے، حکومت میں آکر عوام کی خدمت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: رہنما اے این پی عابد اللہ خان پیپلزپارٹی میں شامل

ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی قیادت میں شب و روز محنت کریں گے، نواز شریف کی سربراہی میں نئے سفر کا آغاز ہوگا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top