جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

برطانیہ میں محنت کشوں کی کمی کی وجہ سے معیشت کا ہر شعبہ متاثر

26 جولائی, 2022 15:34

برطانیہ:محنت کشوں کی کمی سے برطانوی معیشت کا ہر شعبہ متاثر ہے۔

برطانیہ کے آفس آف نیشنل اسٹیٹکس کے مطابق کووڈ کے بعد سے اب تک 30 لاکھ محنت کشوں کی کمی کا سامنا ہے۔

اعدادو شمار کے مطابق برطانیہ میں محنت کشوں کی کمی کے باعث زراعت، ائیر لائنز اور مہمان نوازی سمیت مختلف صنعتیں مشکلات کا شکار ہیں۔

کم ہنرمندی کے امیگریشن قوانین کے خاتمے کے بعد بریگزٹ نے لیبر مارکیٹ کو سخت کر دیا ہے۔ جس کے بعد یہ یہ مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں۔

برطانیہ میں گرمی کی شدید لہر، پاٹھک پر نصب ٹرین کے سگنلز کے پگھل گئے

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top