جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

04 اگست, 2021 16:01

اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق اسلام آباد، پشاور، مردان، کوہاٹ، مالاکنڈ، سوات، مہمند اور صوابی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مون سون بارشیں؛ خیبر پختونخوا میں سیاحوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے، شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top