جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پنجاب بھر میں 29 اپریل سے عید الفطر تک اسکولز بند رکھنے کا فیصلہ

27 اپریل, 2021 20:16

لاہور: مراد راس کا کہنا ہے کہ تمام اسکولز عید الفطر تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزیرتعلیم پنجاب مرادراس کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تعلیمی ادارے عیدالفطر تک بند رہیں گے، اسکولز کی بندش کا فیصلہ کورونا کی صورت حال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر تعلیم کا 15 جون تک تمام امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان

ڈاکٹر مراد راس کا کہنا تھا کہ 29 اپریل سے پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولز بند کردیے جائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ تمام اسکولز عید الفطر تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،وزیر تعلیم ڈاکٹر مرادراس

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top