جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

پاکستان میں کورونا کا قہر جاری، وباء مزید 201 زندگیاں چھین گیا

28 اپریل, 2021 10:48

اسلام آباد : ملک بھر میں کورونا نے مزید 201 افراد کو زندگی سے محروم کردیا۔

نیشنل کمانڈ این کنٹرول سینٹر کے مطابق ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 49 ہزار 101 ٹیسٹ کیئے گئے، جس کے نتیجوں میں 5 ہزار 292 کورونا وائرس میں مبتلاء نکلے، جبکہ وباء نے مزید 201 مریضوں کی جان لے لی۔

یہ بھی پڑھیں : کورونا کا بہانہ کرکے الیکشن کمیشن کو کہا گیا الیکشن ملتوی کردو: مصطفیٰ کمال

ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 17 ہزار 530 اور مجموعی کیسز کی تعداد 8 لاکھ 10 ہزار 231 ہو گئی۔ 24 گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح 10.77 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top