مقبول خبریں
کوسٹ گارڈ کی گوادر میں کارروائی، 93 کلو گرام ہیروئن برآمد
گوادر : کوسٹ گارڈز نے 93 کلو گرام اعلیٰ معیار کی ہیروئن برآمد کر لی۔
پاکستان کوسٹ گارڈز نے گوادر میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 93 کلو گرام اعلیٰ معیار کی ہیروئن برآمد کر لی، جس کی عالمی مارکیٹ میں مالیت 25.389 ملین ڈالر کے لگ بھگ ہے۔
یہ بھی پڑھیں : اسٹیل مل سے تانبے کی چوری میں ملوث سکیورٹی اسٹاف گرفتار
ترجمان کے مطابق منشیات گوادر کے علاقے نیوٹاؤن ایئرپورٹ روڈ کے پاس چھپائی گئی تھی۔ پکڑی جانے والی منشیات سمندر کے راستے بیرون ملک اسمگل ہونا تھی۔