جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ہم صرف 2 یا 3 ماہ کی چھٹیوں پر جارہے ہیں ، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

03 اگست, 2023 13:12

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم صرف 2 یا 3 ماہ کی چھٹیوں پر جارہے ہیں ۔ اپنا 3 ماہ کا کام ایڈوانس میں کرکے جارہے ہیں ۔ 3ماہ میں آپ کو ہماری کمی محسوس نہیں ہوگی، ہم آپکےساتھ رہیں گے ۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ پبلک پارٹنر شپ کے تحت بہت سارے کام کررہےہیں ۔ تنقید کرنے والوں کو چھوڑدیں، ہمیں صرف کام کرنے والے چاہئیں ۔

یہ بھی پڑھیں ن لیگ کو دوبارہ موقع ملا تو 2017 سے بھی بہترپاکستان بنائیں گے: نواز شریف

مراد علی شاہ نے بتایا کہ سندھ حکومت کا وفاقی حکومت سے معاہدہ ہوگیا ہے، اس ہفتے جناح ہسپتال ، کارڈیو اوراین آئی سی ایچ کے انتظامات صوبے کے پاس آجائینگے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top