مقبول خبریں
اسٹاک ایکس چینج میں ایک بار پھر تیزی کا رجحان
کراچی :اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کےدوسرے روزبھی تیزی کا رجحان برقرار ہے۔
اسٹاک ایکس چینج میںکاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں14 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے،100انڈیکس 62 ہزار 507پوائنٹس کی حد پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز انڈیکس 62 ہزار 493 پوائنٹس پر بند ہوا تھا،مارکیٹ میں ایک کروڑ 27 لاکھ سے زائد شیئرز کا کاروبار ہو چکا ہے۔
یہ پڑھیں : پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان،نئی تاریخ رقم