مقبول خبریں
کراچی میں ایک گھر سے خاتون اور مرد لاشیں برآمد
کراچی : منگھوپیر میں ایک خاتون اور مرد کی لاش برآمد ہوئیں ہیں۔
کراچی کے علاقے منگھوپیر کے خیرآباد میں گھر سے دو لاشیں ملی ہیں، جاں بحق خاتون کی شناخت در بی بی اور مرد کی شناخت مختار کے نام سے ہوئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : لودھراں : ریلوے پٹری سے تین نوجوانوں کی لاشیں برآمد
دونوں افراد کو تیزدھار آلے سے گلا کاٹ کر قتل کیا گیا۔ جاں بحق دونوں افراد آپس میں رشتہ دار ہیں۔