جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

بلوچستان اسمبلی، اسپیکراور ڈپٹی اسپیکر کا آج انتخاب ہوگا

16 اگست, 2018 11:36

بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس سہ پہر تین بجے منعقد ہوگااجلاس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکرکا انتخاب عمل میں لایا جائے گاپولنگسہ پہر تین بجے شروع ہوگی اس حوالے سے مزید بات کرتے ہیں کوئٹہ میں بیوروچیف جی نیوز شاہنواز بلوچ سے

تفصیلات کے مطابق بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس سہ پہر تین بجے منعقد ہوگا ،اس اجلاس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکرکا انتخاب عمل میں لایا جائے گا ۔

اس حوالےسے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے کاغذات نامزدگی دوپہر 2 بجے تک جمع جبکہ 2:30 بجے تک واپسی ہوگی۔

اجلاس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکرکا انتخاب عمل میں لایا جائے گا جس کے لئے پولنگ بلوجستان اسمبلی میں سہ پہر تین بجے شروع ہوگی۔

پہلے مرحلے میں اسپیکر بعد ازاں ڈپٹی اسپیکر کاانتخاب عمل میں لایا جائے گا۔

یاد رہے کہ آج پیجاب اسمبلی میں بھی اسپیکراور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کیا جائے گا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top