جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

بغداد : عراق میں بس حادثہ، نو اساتذہ سمیت گیارہ افراد ہلاک

16 اپریل, 2022 17:39

بغداد : عراق میں بس حادثے میں نو اساتذہ سمیت گیارہ افراد ہلاک ہوگئے۔

عراق کے صوبے بابل میں بغداد کے جنوب میں ایک تیز رفتار گاڑی افطار بس سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں  نو اسکول اساتذہ سمیت گیارہ افراد ہلاک ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : عراق میں صدام حسین دور کی ایک اور اجتماعی قبر دریافت

حادثہ نصف شب کے قریب اس وقت پیش آیا جب یہ گروہ مقدس شہر کربلا سے ایک منی بس میں واپس آ رہا تھا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top