جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

22 ستمبر, 2022 19:12

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کیلئے 10کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی ہے، یہ رقم خیبرپختونخوا میں صحت کے نظام میں بہتری کیلئے خرچ ہوگی۔

اے ڈی بی حکام کے مطابق پروگرام کے تحت صحت کے حوالے سے سہولیات کے بنیادی ڈھانچے کو جدید بنایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ نے پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

رقم اسپتالوں میں صحت کی خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانے کیلئے خرچ ہوگی۔

خیال رہے کہ کورونا کے بعد پاکستان کو اب غیر معمولی سیلاب کا سامنا ہے، سیلابی پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کے خطرات بڑھ رہے ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top