جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراج عقیدت

04 اگست, 2021 14:58

اسلام آباد : آرمی چیف کا کہنا ہے کہ پولیس نے گزرے برسوں میں عظیم قربانیاں دی ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پولیس کے شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا۔

یہ بھی پڑھیں : بلاول بھٹو زرداری کا جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے پولیس کے شہداء خراج عقیدت

انہوں نے کہا کہ پاکستان پولیس نے گزرے برسوں میں فرض کی ادائیگی کے دوران عظیم قربانیاں دی ہیں۔ ملکی استحکام اور قیام امن کے لئے پولیس نے بہت اہم کردار ادا کیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top