مقبول خبریں
چین سے مزید پانچ لاکھ کورونا ویکسین کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
اسلام آباد: چین سے کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔
ذرائع کے مطابق چین سے خصوصی طیارہ ویکسین لے کر نور خان ایئر بیس پہنچ گیا۔
یہ بھی پڑھیں: چین سے کورونا ویکسین کی مزید بیس لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچنے کا امکان
چین سے سائینو فارم ویکیسن کی پانچ لاکھ کی کھیپ پاکستان پہنچی ہے۔
پاکستان میں اب تک 3کمپنیوں کی 35لاکھ 60ہزار خوراکیں پہنچ چکی ہیں۔