جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

انقرہ اور باکو نے روس اور یوکرین کو ثالثی کی پیشکش کردی

27 فروری, 2022 14:38

انقرہ اور باکو نے روس اور یوکرین کو ثالثی کی پیشکش کردی ہے۔

ترک صدر نے روس اور یوکرین میں مذاکرات اور ثالثی کے لئے اپنی سرزمین پیش کرنے کی پیشکش بھی کردی۔

ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین مذاکرات سے حل چاہتے ہیں تو ثالثی کے لئے تیار ہیں جنگ سے کسی کا فائدہ نہیں ہوگا، جنگ سے عوام کے مسائل میں مزید اضافہ ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی صدر کے یوکرین کیلئے 600 ملین ڈالر کی عسکری امداد کے احکامات

ان کا کہنا تھا کہ روس اور یوکرین چاہیں تو آذربائیجان یا ترکی میں ثالثی کرسکتے ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top