جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق وفاقی حکومت کا اہم فیصلہ

06 جولائی, 2021 18:14

اسلام آباد: سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر وزیر اعظم عمران خان نے ملازمین تنخواہ عید سے پہلے جاری کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ تنخواہیں جاری کرنے کیلئے متحرک ہوگئے، ملازمین کو تنخواہیں 16 جولائی تک جاری ہونے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ملک میں عید الاضحیٰ 21 جولائی کو ہونے کا امکان، کیا اس بار بھی 10 چھٹیاں ملیں گی؟

ذرائع کا کہنا ہے کہ اے جی پی آر کو خصوصی ہدایات جاری کردی گئیں ہیں، تنخواہ جاری کرنے کا نوٹیفکیشن جلد جاری ہوگا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top