جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

امریکہ ایران کشیدگی، خام تیل کی قیمت میں 52 سینٹس کی کمی

11 جنوری, 2020 16:11

اسلام آباد: امریکہ اورایران کی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں بڑھنے والی خام تیل کی قیمت میں کمی، خام تیل کی قیمت52 سینٹس کی کمی ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکہ اور ایران کی جانب سے ایک دوسرے پر حالیہ حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھی جارہی ہے، خام تیل کی قیمت میں 52 سینٹس کمی ہوئی ہے جس کے بعد امریکی خام تیل کی قیمت 59 ڈالرفی بیرل ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: سونے کی فی تولہ قیمت میں 1250 روپے کی کمی

اس کے علاوہ برینٹ خام تیل کی قیمت میں 39 سینٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے اس کمی کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت 64 ڈالر98 سینٹس فی بیرل ہوگئی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top