جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

علی ظفر اور میشا شفیع کیس کی سماعت یکم جولائی تک ملتوی

26 جون, 2019 13:23

لاہور: سیشن کورٹ میں گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوی پر سماعت یکم جولائی تک ملتوی کر دی گئی، عدالت نے علی ظفر کے گواہان کو 1 جولائی کیلئے طلب کر لیا۔

ایڈیشنل سیشن جج امجد علی شاہ ادکار علی ظفر کی درخواست پر سماعت کی عدالت گیارہ گواہان کی شہادتیں قلمبند کرچکے ہیں اور علی ظفر نے 25 گواہان کی فہرست دے رکھی ہے۔

علی ظفرکا کہنا ہے کہ میشا شفیع نے جنسی ہراسگی کے جھوٹے الزامات عائد کیے، میشا شفیع کے الزامات سے شہرت متاثر ہوئی، عدالت سے میشا شفیع کو سو کروڑ روپے کا ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دینے کی استدعا کی بھی کی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top