مقبول خبریں
مشکل کی گھڑی میں یو ایس ایڈ کے تحت سیلاب زدگان کی امداد کر رہے ہیں : امریکہ
اسلام آباد : امریکی ترجمان کا کہنا ہے کہ مشکل کی گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ میں پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں اور جانی نقصان پر اظہار افسوس کیا۔
یہ بھی پڑھیں : امریکہ کا چین کو مصنوعی ذہانت اور چپ سازی کے سامان کی فراہمی معطل کرنے کا فیصلہ
انہوں نے کہا کہ مشکل کی گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں، یو ایس ایڈ کے تحت سیلاب زدگان کی امداد کر رہے ہیں۔