جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

تہران اور کراچی چیمبر آف کامرس کے درمیان معاہدہ طے پاگیا :ترجمان دفتر خارجہ

07 اگست, 2023 11:39

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ تہران اور کراچی چیمبر آف کامرس کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ وزیرخارجہ نے او آئی سی وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کی،اجلاس میں اسلامو فوبیا کے سدباب کیلئے غور کیا گیا، اجلاس میں اسلامو فوبیا کے خلاف مشترکہ مؤقف پر زور دیا گیا۔

ترجمان نے کہا کہ وزیرخارجہ نے او آئی سی وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top