جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

‘طویل عرصے بعد پاکستان کو حقیقی فاسٹ بولر کے بغیرٹیسٹ میچ کھیلتے دیکھ رہا ہوں’

14 دسمبر, 2023 13:39

ممبئی: معروف بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے دورہ آسٹریلیا پر پاکستانی ٹیم کے بالنگ اٹیک پر طنزیہ ٹوئٹ کردی۔

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے ہرشا بھوگلے نے کہا کہ ‘طویل عرصے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کو بغیر تیز رفتار فاسٹ بولر کے ٹیسٹ کرکٹ کھیلتے دیکھ رہا ہوں’۔

یہ بھی پڑھیں: بابر اعظم کی بیٹنگ دیکھیں آپ بور نہیں ہوں گے: ہرشا بھوگلے

پرتھ ٹیسٹ میچ کے پہلے روز پاکستانی بالرز کو آسٹریلیا کی پہلی وکٹ 30 ویں اوور میں ملی تھی، شاہین شاہ آفریدی نے عثمان خواجہ کو آؤٹ کیا جبکہ دوسری وکٹ 37 ویں اوور میں فہیم اشرف نے حاصل کی تھی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top