جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

لوئر دیر میں چیک پوسٹ پر حملہ، ایک پولیس اہلکار شہید

08 جولائی, 2021 09:05

لوئر دیر : چیک پوسٹ پر حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔

لوئر دیر میں خال سچہ پولیس چیک پوسٹ پر شرپسندوں نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار حسن خان شہید ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں : ڈالمیا اور شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس مقابلے، گینگ وار کارندہ سمیت تین ڈاکو گرفتار

پولیس اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے شر پسند فرار ہوگئے۔ پولیس کی بھاری نفری طلب کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top