جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

تحریکِ انصاف کی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پشاور میں احتجاج کی کال

14 فروری, 2024 13:07

تحریک انصاف کی جانب سے انتخابی نتائج میں مبینہ تبدیلی کیخلاف پشاور کے مختلف مقامات پر پُرامن احتجاج کی کال دی گئی ہے۔

پاکستان تحریک  انصاف آج پشاور میں 3مقامات پر احتجاج کرے گی۔

پی کے 73، 82 اور 84 کے کارکن جی ٹی روڈ پر احتجاج کریں گے،  پی کے 81 اور 83 کے کارکن پریس کلب کے باہر مظاہرہ کریں گے۔

 یہ بھی پڑھیں: پر امن احتجاج سیاسی کارکنوں کا حق ہے، کسی کو انارکی پھیلانے اجازت نہیں دینگے، نگراں وزیراعظم

پی کے 78، 81 اور 80 کے کارکن حیات آباد فیز 3 چوک میں احتجاج کریں گے۔

واضح رہے کہ عام انتخابات کے نتائج سامنے آنے کے بعد سے پی ٹی آئی کی جانب سے ملک کے مختلف شہروں میں انتخابی نتائج میں تبدیلی کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top